Negative verbs ۔ افعال کی منفی شکلیں سیکھئے
try Again
Tip1:hello
Lesson 11
Negative verbs ۔ افعال کی منفی شکلیں سیکھئے
I=میں
don't=نہیں
speak=بولتا / بولتی ہوں
ٹِپ
Don't = do + not
‎\'‎Don‎'‎t‎\'‎، ‎\'‎Do not‎\'‎ کا شارٹ فارم ہے۔
=
ٹِپ
I don't speak English = میں انگریزی نہیں بولتا
Don't بنیادی کام/فعل/عمل ’speak=بولنا‘سے پہلے آتا ہے
=
'میں انگریزی نہیں بولتا/بولتی ہوں' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنئے۔ ’1 انتخاب چنئے‘;
I don't speaks English
I English don't speak
I don't speak English
I am not speak English
آپ انگریزی نہیں بولتے ہیں
    • don't
    • speaks
    • speak
    • you
    • English
    • are not
    سُنیے
    I don't speak
    میں نہیں بولتا/بولتی ہوں


    You don't speak
    آپ نہیں بولتے ہیں


    'ہم انگریزی نہیں بولتے ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ بتائیے;
    I don't speak English
    We don't speak English
    They speak English
    We doesn't speak English
    سُنیے
    I don't speak
    میں نہیں بولتا/بولتی ہوں


    You don't speak
    آپ نہیں بولتے ہیں


    We don't speak
    ہم نہیں بولتے ہیں


    وہ انگریزی نہیں بولتے ہیں
    • don't
    • they
    • speak
    • you
    • English
    • doesn't
    سنیے
    I don't speak
    میں نہیں بولتا/بولتی ہوں


    You don't speak
    آپ نہیں بولتے ہیں


    We don't speak
    ہم نہیں بولتے ہیں


    They don't speak
    وہ نہیں بولتے ہیں


    مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
    They ______
    don't
    doesn't
    are not
    مناسب لفظ چنیے
    We don't ______
    speaks
    are speak
    speak
    She=وہ
    doesn't=نہیں
    speak=بولتی ہے
    ٹِپ
    Doesn't = does + not
    Does = کرتا ہے
    not = نہیں
    =
    سُنیے
    I don't speak
    میں نہیں بولتا/بولتی ہوں


    You don't speak
    آپ نہیں بولتے ہیں


    We don't speak
    ہم نہیں بولتے ہیں


    They don't speak
    وہ نہیں بولتے ہیں


    She doesn't speak
    وہ نہیں بولتی ہیں


    ٹِپ
    وہ نہیں بولتی ہے = She doesn't speak
    نہ کہ
    She doesn't speaks

    نا ہی
    She don't speak
    =
    مناسب لفظ چنیے
    She doesn't ______
    speaks
    are speak
    مناسب لفظ چنیے
    She ______
    don't
    doesn't
    وہ انگریزی نہیں بولتا ہے
    • doesn't
    • he
    • speak
    • speaks
    • English
    • is not
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    آپ انگریزی نہیں بولتے ہیں
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    وہ ہندی نہیں بولتے ہیں
    سُنیے
    I don't speak
    میں نہیں بولتا/بولتی ہوں


    You don't speak
    آپ نہیں بولتے ہیں


    We don't speak
    ہـم نہیں بولتے ہیں


    They don't speak
    وہ نہیں بولتے ہیں


    She doesn't speak
    وہ نہیں بولتی ہے


    He doesn't speak
    وہ نہیں بولتا ہے


    It doesn't speak
    یہ نہیں بولتا ہے


    مناسب لفظ منتخب کیجیے
    I don't ______
    eats
    drinks
    eat
    وہ پانی نہیں پیتا ہے
    • don't
    • he
    • doesn't
    • water
    • drink
    • drinks
    مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
    They don't ______
    drink
    drinks
    are drink
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    ہم بریڈ نہیں کھاتے ہیں
    وہ رقص نہیں کرتی ہے
    • don't
    • she
    • dances
    • dance
    • doesn't
    • do
    مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
    I don't ______
    dances
    am dance
    dance
    I=میں
    am=ہُوں
    not=نہیں
    ٹِپ
    I am American = میں امریکن ہوں
    I am not American = میں امریکن نہیں ہوں
    جب کسی جملے میں فعل/عمل نہ ہو، تو do/don't لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ صرف not لگا کر انکاریہ جملہ بن جاتا ہے۔
    She=وہ
    is=ہے
    not=نہیں
    ٹِپ
    She is pretty = وہ خوبصورت ہے
    She is not pretty = وہ خوبصورت نہیں ہے
    She is don't pretty درست جملہ نہیں ہے
    He=وہ
    is=ہے
    not=نہیں
    my=میرا
    ٹِپ
    He is my friend = وہ میرا دوست ہے
    He is not my friend = وہ میرا دوست نہیں ہے
    'وہ میرا دوست نہیں ہے' کا انگریزی میں درست ترجمہ تحریر کیجیے;
    He doesn't my friend
    He is not my friend
    She don't is my friend
    He don't is my friend
    مناسب لفظ منتخب کیجیے
    He is ______
    not
    doesn't
    don't
    مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
    They ______
    are
    do
    وہ میرا دوست نہیں ہے
    • don't
    • he
    • is
    • not
    • friend
    • my
    انگریزی میں ترجمہ کیجیے
    وہ میری دوست نہیں ہے
    They=وہ
    are=ہیں
    not=نہیں
    from=سے
    ٹِپ
    They are from India = وہ ہندوستان سے ہیں
    They are not from India = وہ ہندوستان سے نہیں ہیں
    'وہ ہندوستان سے نہیں ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ بتائیے;
    They are from India
    They India from not are
    India they not from are
    They are not from India
    'آپ ہندوستان سے نہیں ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ بتائیے;
    You are not from India
    I are from India
    You are from India
    They are not from India
    مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
    You are ______
    not
    doesn't
    don't
    مناسب لفظ چنیے
    We are ______
    nots
    don't
    not
    میں ہندوستان سے نہیں ہوں
    • am
    • I
    • not
    • India
    • from
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    ہم ہندوستان سے نہیں ہیں
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ