Adjective word order : صفات کی ترتیب سیکھئے
try Again
Tip1:hello
Lesson 23
Adjective word order : صفات کی ترتیب سیکھئے


درست جملے کا انتکاب کیجیے
The boy is short
The girl is short


درست آپشن کا انتخاب کیجیے
The boy is tall
The girl is tall


درست آپشن کا انتخاب کیجیے
The girl is tall
The girl is short
'ایک لمبا آدمی' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنئے۔ ’1 اختیار چنئے‘;
Tall a man
A man tall
A tall woman
A tall man
'ایک چھوٹی خاتون' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنئے۔ ’1 اختیار چنیے‘;
A short woman
A woman short
Woman short
A tall woman
'ایک چھوٹا لڑکا' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنئے۔ ’1 اختیار چنیے‘;
A short girl
A short boy
A boy short
A tall boy


درست جملہ تجویز کیجیے
A big dog
A small dog


درست جملہ تجویز کیجیے
A small cat
A small dog


درست جملہ تجویز کیجیے
A dog small
A small dog
'ایک بڑا کتا' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنئے۔ ’1 اختیار چنیے‘;
A big dog
a small dog
A small cat
A big cat
'ایک موٹی عورت' کا انگریزی میں ترجمہ کریں;
A fat man.
A thin woman.
A fat woman.
A thin man.
'ایک پتلا آدمی' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
A fat woman
A thin man
A thin woman
A fat man
ٹِپ
=
A thin girl = ایک پتلی لڑکی
A thin boy = ایک پتلا لڑکا
A tall woman = ایک لمبی عورت
A tall man = ایک لمبا آدمی
=
انگریزی میں صفات جنس کی بنیاد پر نہیں بدلتے. صفات شے کے ٹھیک پہلے آتے ہیں.
اینگریزی میں ترجمہ لکھیے
لمبا
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
چھوٹا
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
پتلی
'پتلی لڑکی ناچ رہی ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
The fat girl is dancing
The tall girl is dancing
The girl thin is dancing
The thin girl is dancing
'یہ ایک چھوٹی گاڑی ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
This is a big car
This is a small car
This is a car small
This is small car
'آپ کی بہن ایک خوبصورت خاتون ہیں' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنئے۔ ’1 اختیار چنیے‘;
Your sister is a pretty women
Your sister is a pretty woman
Your sister is pretty woman
Your sister is the pretty woman
'آپ کے والد اسمارٹ ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
Your father is a smart
Your father is tall
Your father is smart
Your mother is pretty
ٹِپ
This is a small car = یہ ایک چھوٹی گاڑی ہے
This car is small = یہ گاڑی چھوٹی ہے
دوسرے جملے میں 'a' لگانے کی ضرورت نہیں ہے
مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
Your father is ______
a smart
smart
smarty
مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
Your father is ______
a smart
smart
آپ کی والدہ خوبصورت ہیں
    • your
    • is
    • are
    • pretty
    • a
    • mother
    آپ کا بھائی لمبا ہے
    • your
    • is
    • are
    • brother
    • a
    • tall
    وہ جاپانی ہیں
    • they
    • is
    • are
    • a
    • Japanese
    • the
    وہ ایک خوبصورت خاتون ہیں
    • woman
    • is
    • women
    • a
    • pretty
    • she
    یہ ایک بڑا کتا ہے
    • this
    • is
    • big
    • a
    • dog
    • that
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    She is ______
    smart
    smarty
    a smart
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    This is ______
    red
    a red
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    I have 2 ______
    reds
    a red
    red
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    Nano ایک چھوٹی گاڑی ہے
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    ایشوریا رائے ایک خوبصورت عورت ہے
    My=میرا
    bag=بیگ
    is=ہے
    very=بہت
    مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
    My bag is ______
    very big
    a very big
    یہ ایک بہت بڑی گاڑی ہے
    • this
    • is
    • big
    • a
    • Car
    • very
    'وہ ایک بہت اچھی استانی ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    She is a too much good teacher
    She a very good teacher
    She is a very good teacher
    She are a very good teacher
    'یہ طالبِ علم بہت ذہین ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    You are a very intelligent student
    The student is a very intelligent
    The student a very intelligent
    The student is very intelligent
    'امیتابھ بچّن لمبا اور خوش شکل ہے۔' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Amitabh Bachan is a tall and handsome
    Amitabh Bachan is looks tall and handsome
    Amitabh Bachan is the tall and handsome
    Amitabh Bachan is tall and handsome
    'شاہ رخ خان ایک مشہور اداکار ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Shahrukh Khan is a famous actor
    Shahruk Khan is famous actor
    Shahrukh Khan is the famous actor
    Shahruk Khan has a famous actor
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    مشہور
    'رتن ٹاٹا ایک ایماندار تاجر ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Ratan Tata is honest businessman
    Ratan Tata is the honest businessman
    Ratan Tata is an honest businessman
    Ratan has is an honestly businessman
    کا انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    وہ بہت ایماندار ہے
    'یہ طالبِ علم بہت ذہین ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    He student is very intelligent
    This student is a very intelligent
    This student a very intelligent
    This student is very intelligent
    'میرا فون سفید ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    My phone has white
    My phone's is white
    My phone is white
    My phone is a white
    'میرے فون سفید ہیں' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنئے۔ ’1 اختیار چنیے‘;
    My phones have white
    My phones is white
    My phones are white
    My phones are whites
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    My bag is ______
    a white
    the white
    white
    'ایشوریا رائے کی نیلی آنکھیں ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Aishwarya Rai have blue eyes
    Aishwarya Rai has blue eyes
    Aishwarya Rai has a blue eyes
    Aishwarya Rai has the blue eyes
    'ایشوریا رائے گوری اور خوبصورت ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Aishwarya Rai is fair pretty
    Aishwarya Rai is fair and pretty
    Aishwarya Rai has fair and pretty
    Aishwarya Rai is dark and pretty
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    میری ماں گوری ہے
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Amitabh Bachan ______
    have
    has a
    has
    مناسب لفظ چنیے۔
    Amitabh Bachan has black and white ______
    hair
    hairs
    'اس کے کالے بال ہیں۔' کا ترجمہ چنیے۔
    She has black hair.
    She has black hairs.
    'اس کی نیلی آنکھیں ہیں' کا صحیح ترجمہ چنیے۔
    He has blue eyes
    He has blues eyes
    'میرے پاس ایک کالا فون ہے' کا صحیح ترجمہ چنیے۔
    I have black phone.
    I have a black phone.
    سُنیے
    She is Aishwarya Rai
    وہ ایشوریا رائے ہے


    She is a movie star
    وہ ایک مووی اسٹار ہے


    She is tall and thin
    وہ لمبی اور پتلی ہے


    She has brown hair and blue eyes
    اس کے بھورے بال اور نیلی آنکھیں ہیں


    She is very pretty
    وہ بہت خوبصورت ہے


    سُنیے
    He is Amitabh Bachan
    وہ امیتابھ بچّن ہے


    He is an actor
    وہ ایک اداکار ہے


    He is tall and handsome
    وہ لمبا اور خوش شکل ہے


    He has black and white hair
    اس کے کالے اور سفید بال ہیں


    He is a good actor. He is very famous
    وہ ایک اچھا اداکار ہے۔ وہ بہت مشہور ہے۔


    He has 1 son and 1 daughter
    اس کا 1 بیٹا اور 1 بیٹی ہے۔


    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ