Gym میں بات چیت
try Again
Tip1:hello
Lesson 232
Gym میں بات چیت
ڈائیلاگ سنئے
I am planning to join a gym.
میں gym جانے کا منصوبہ بنا رہا ہوں۔


That's great, which one?
بہت اچھا، کون سا؟


I don't know any good one in this area, can you suggest one?
مجھے اس علاقے میں کوئی اچھا پتہ نہیں ہے، کیا آپ کوئی بتا سکتے ہیں؟


Sure, my friend Ram runs a gym nearby.
بالکل، پاس میں میرا دوست رام gym چلاتا ہے۔


Ok, I will visit him today.
ٹھیک ہے، میں آج اس سے ملوں گا۔


ڈائیلاگ سنئے
Hello Dev, how are you? I was expecting you.
ہیلو دیو، آپ کیسے ہیں؟ میں آپ کی راہ دیکھ رہا تھا۔


Can you tell me the benefits of joining a gym?
کیا آپ مجھے gym جانے کے فوائد بتا سکتے ہیں؟


'آپ کم سے کم 5 کلو تک اپنا وزن کم کر لیں گے' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے
You have reduced your weight by at least 5 kg
You will reduce your weight by at least 5 kg
'آپ پرسکون رہیں گے اور زندگی کے بارے میں مثبت رہیں گے' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے
You will be relaxed and positive about life
You are relaxed and positive about life
'آپ زیادہ جوان اور زیادہ صحت مند محسوس کریں گے۔' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے
You will feel younger and healthier
You will be feeling younger and healthier
آپ کی توانائی کی سطح بہت اونچی ہو جائے گی۔
    • much higher
    • level
    • are
    • will be
    • is
    • Your energy
    دوستوں کے ساتھ آپ کے تعلق بہت خوش کُن ہو جائیں گے۔
    • happier
    • your relationships
    • are
    • with friends
    • is
    • will be much
    'آپ کی عمومی فِٹنس بہتر ہو گی۔' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے
    Your general fitness is improve
    Your general fitness will improve
    آپ کے کھانے کو لے کر خیال بدل جائیں گے
    • will
    • the way you
    • is
    • think about food
    • are
    • change
    'آپ کے دوست سوچیں گے آپ بہت حیرت انگیز لگ رہے ہیں' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے
    Your friends think you are looking wonderful
    Your friends will think you are looking wonderful
    ڈائیلاگ سنئے
    When you join, I will make you meet my instructor.
    جب آپ بھرتی ہوں گے میں آپ کو اپنے ہدایت کار سے ملواؤں گا۔


    Thanks a lot.
    آپ کا بہت شکریہ۔


    آپ کو ہر دن کسرت کرنے کی کوشش کرنی چاہئے
    • exercice
    • every day
    • You should
    • try to
    • every daily
    • exercise
    'اگر گرمی بہت تیز ہو تو آپ کو دوڑنا بند کر دینا چاہئے۔' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے
    You should stop running if it's too hot
    You should stop run if it's too hot
    آپ کو ہر 10 منٹ میں آرام کرنے کے لئے رکنا چاہئے۔
    • to rest
    • every
    • you should
    • 10 minutes
    • stop
    • you would
    'آپ کو الگ الگ طرح کی کسرت کرنی چاہئے' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے
    You will do different kinds of exercises
    You should do different kinds of exercises
    آپ کو ہر دن ایک ہی وقت پر کسرت کرنی چاہئے
    • every day
    • You should
    • at the same time
    • You will
    • exercise
    • You are
    'آپ کو سردی کے مہینوں میں بھی کسرت کرنی چاہئے۔' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے
    You should exercise through the winter months
    You have to exercise through the winter months
    جتنی جلدی آپ کر سکیں آپ کو کسرت شروع کر دینی چاہئے۔
    • you are
    • As soon as you can,
    • exercising
    • you should
    • you do
    • start
    'آپ کو صرف وہی کسرت کرنی چاہئے جس میں آپ کو مزا آئے'
    You should only do those exercises that you really enjoy doing.
    You only do those exercises that you really enjoy doing.
    ڈائیلاگ سنئے
    What are the benefits of joining a gym?
    جِم جانے کے کیا فائدے ہیں۔


    You will reduce at least 5 kg weight.
    آپ کم سے کم 5 کلو وزن کم کر لیں گے۔


    What else?
    اور کیا؟


    You will be relaxed and positive about life.
    آپ پرسکوں رہیں گے اور زندگی کے بارے میں مثبت رہیں گے۔


    That would be a good feeling! What else?
    یہ تو بہت اچھا تجربہ ہو گا! اور بتاؤ؟


    You will feel younger and healthier. Your general fitness will improve.
    آپ زیادہ جوان اور زیادہ صحت مند محسوس کریں گے۔ آپ کی عمومی فِٹنس میں سدھار ہو گا۔


    Wow! I can't wait to join now. Tell me more!
    واہ! اب میں جانے کا انتظار نہیں کر سکتا۔ مجھے اور بتاؤ!


    Your friends will think you are looking wonderful.
    آپ کے دوست سوچیں گے آپ بہت حیرت انگیز لگ رہے ہیں۔


    ڈائیلاگ سنئے
    What are the do's and don'ts of doing exercise?
    کسرت کرتے وقت کیا کرنا چاہئے اور کیا نہیں؟


    You should stop running if it's too hot.
    اگر گرمی بہت تیز ہو تو آپ کو دوڑنا بند کر دینا چاہئے۔


    Oh, I will keep that in mind. What else?
    اوہ، میں یہ دھیان رکھوں گا۔ اور بتایئے؟


    You should do different kinds of exercises.
    آپ کو الگ الگ طرح کی کسرت کرنی چاہئے۔


    I will make sure I do that. Anything else?
    میں یہ پکا کروں گا، اور کچھ؟


    You should exercise through the winter months.
    آپ کو سردی کے مہینوں میں بھی کسرت کرنی چاہئے۔


    Anything specific about difficult exercises?
    مشکل کسرتوں کے بارے میں کچھ خاص صلاح؟


    You should only do those exercises that you really enjoy doing.
    آپ کو وہی کسرت کرنی چاہئے جس میں آپ کو مزا آئے۔


    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ