Trendy words - selfie, deja vu, etc.
try Again
Tip1:hello
Lesson 296
Trendy words - selfie, deja vu, etc.
'مجھے ایک واہمہ ہو رہا تھا۔' کا انگریزی میں ترجمہ چنیں۔
I was having a hallucination.
I was having a déjà vu.
'وہ خود کی تصویر کھینچ رہا ہے۔' کا انگریزی میں ترجمہ چنیں۔
He is taking a selfie.
He is taking a portrait.
'آزاد فوٹوگرافر جو جانی مانی ہستیوں کی تصویریں لیتا اور اخبارات کو بیچتا ہے۔' کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
Pepperoni
Paparazzi
'‏اتنا ہو-ہلہ ہونے کے بعد بھی ہمیں کچھ نہیں ملا۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
Even after all the hoopla we found nothing.
Even after all the hoolala we found nothing.
'پیسے' کو انگریزی میں money کے علاوہ اور کیا کہتے ہیں؟
Bucks
Bugs
'خوشی' کو انگریزی میں happiness کے علاوہ اور کیا کہتے ہیں؟
Glee
Glum
'ہیلی کاپٹر' ‏کو انگریزی (غیررسمی طور پر) کیا کہتے ہیں؟
Chauffeur
Chopper
'مفت تحفہ' کو انگریزی میں کیا کہیں گے؟
Frisbee
Freebie
'آلہ/مشین' کو انگریزی میں کیا کہیں گے؟
Gizmo
Gazelle
'The natural ability to talk in a way that people find entertaining or persuasive.' کے لیے صحیح لفظ چنیں۔
The gate of the gab
The gift of the gab
'ہم نے پارٹی میں بہت اچھا وقت گزارا۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
We had a gala time at the party.
We had a saga time at the party.
'ایک فیشن جو تھوڑے وقت کے لیے ہی رہتا ہے۔' کا انگریزی میں مطلب کیا ہے؟
Fade
Fad
'تاج جو لڑکیوں کے ذریعہ پہنا جاتا ہے' کا انگریزی میں مطلب کیا ہے؟
Apron
Tiara
'غیررسمی طور پر - جب آپ ٹی وی پر کوئی سیریل ایک کے بعد ایک دیکھتے ہی جاتے ہیں، بغیر رکے' اس کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
Bungee watch
Binge watch
'چھپکلی' کو انگریزی میں lizard کے علاوہ اور کیا کہتے ہیں؟
Grasshopper
Gecko
'چال/پینتریبازی' کو انگریزی میں trick کے علاوہ اور کیا کہتے ہیں؟
Gimmick
Glimmer
=
!
سنئے
ٹِپ
اگلا لفظ