Do you know these Fruits?
try Again
Tip1:hello
Lesson 297
Do you know these Fruits?
'مجھے بازار سے نارنگی لانی چاہیے۔' کا انگریزی میں ترجمہ چنیں۔
I have to buy an orange from the market.
I have to buy a lime from the market.
'میں نے اسے تربوز لانے کو کہا ہے۔' کا انگریزی میں ترجمہ چنیں۔
I have asked her to get melon.
I have asked her to get watermelon.
'کیا آپ کو امرود پسند ہیں؟' کا انگریزی میں ترجمہ چنیں۔
Do you like guavas?
Do you like plums?
'وہ آلوبخارا بہت لذیذ ہے۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
That date is very tasty.
That plum is very tasty.
'میں وہاں پھل خریدنے گیا تھا مگر اس کے پاس ناشپاتی نہیں تھی۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
I went there to buy fruits but he didn't have peaches.
I went there to buy fruits but he didn't have pears.
'اس کی والدہ میرے لیے انار لائی تھی۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
Her mother brought me pomegranates.
Her mother brought me apricots.
'ان کے پاس ابھی خربوزہ نہیں ہے۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
They don't have pineapple right now.
They don't have muskmelon right now.
'مجھے ایک کلو انجیر چاہیے۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
I want a kg of plums.
I want a kg of figs.
'مجھے سیتا پھل کھانا پسند ہے۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
I like eating custard apple.
I like eating pineapple.
'سیب کو کاٹنے کے بعد زیادہ دیر کھلا نہیں رکھنا چاہیے۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
Apples should not be kept open after they have been cutting.
Apples should not be kept open after they have been cut.
'مجھے کھجور کھانے ہیں۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
I want to eat dates.
I want to eat figs.
'پپیتا صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
Pineapple is good for health.
Papaya is good for health.
'ناریل وزن گھٹانے میں مدد کرتے ہیں۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
Coconuts helps in reducing weight.
Custard Apples helps in reducing weight.
'‏خوبانی میں وٹامن A ہوتا ہے۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
Coconuts have vitamin A.
Apricots have vitamin A.
=
!
سنئے
ٹِپ
اگلا لفظ