کسی جگہ کا بیان دینا سیکھئے
try Again
Tip1:hello
Lesson 37
کسی جگہ کا بیان دینا سیکھئے
A=ایک
quiet=خاموش
I=میں
live=رہتا / رہتی ہوں
in=میں
a=ایک
ٹِپ
Quiet = خاموش
Q-U-I-E-T -> املا غور سے دیکھیے
Quite = کافی
یہ دونوں الفاظ ایک جیسے لگتے ہیں پر ان کے مطلب بہت مختلف ہیں۔
'مُحلّہ' کا انگریزی میں درست ترجمہ تجویز کیجیے;
Office
Neighborhood
Park
University
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
میں ایک خاموش مُحلّے میں رہتا / رہتی ہوں
A=ایک
busy=مصروف
'نیویارک ایک مشغول شہر ہے' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنیے۔;
New York is a beautiful city
New York is a busy city
New York is a fantastic city
New York is a friendly city
انگریزی میں ترجمہ کریں
ممبئی ایک مشغول شہر ہے۔
ٹِپ
City = شہر
Town = چھوٹا شہر
انگریزی میں لوگوں کی تعداد کے حساب سے زیادہ آبادی والے بڑے شہروں کو City اور اس کی نسبت کم آبادی والے شہروں کو Town کہتے ہیں۔
'مصروف' کا انگریزی میں درست ترجمہ تجویز کیجیے;
Beautiful
Fantastic
Quiet
Busy
This=یہ
village=گاؤں
is=ہے
a=ایک
'ایک بورنگ جگہ' کا انگریزی میں درست ترجمہ تجویز کیجیے;
A beautiful place
A fantastic place
A quiet place
A boring place
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
ایک بورنگ شہر
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
ایک خاموش گاؤں
'پیرس ایک خوبصورت شہر ہے' کا انگریزی میں درست ترجمہ تجویز کیجیے;
Paris is a beautiful city
Paris is a busy city
Paris is a quiet city
Paris is a boring city
'لندن شاندرار ہے' کا انگریزی میں درست ترجمہ تجویز کیجیے;
London is fantastic
London is a fantastic
London is fantastic city
London has fantastic city
A=ایک
noisy=شور و غُل والا / والی
Chandni chowk=چاندنی چوک
has=میں ہے ’ کے پاس ہے ‘
noisy=شور و غُل والا / والی
'یہ ایک شور و غُل والا شہر ہے' کا انگریزی میں درست ترجمہ تجویز کیجیے;
This is a quiet city
This is a beautiful city
This is a busy city
This is a noisy city
'دہلی میں شور و غُل والی گلیاں ہیں' کا انگریزی میں درست ترجمہ تجویز کیجیے;
Delhi has a noisy streets
Delhi has noisy streets
Delhi has quiet streets
Delhi has noisy neighborhoods
مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے اور خالی جگہ پر کیجیے
London has ______
noisy
noise
noisely
مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے اور خالی جگہ پر کیجیے
New York has busy ______
streets
place
city
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
گلیاں
Paris=پیرس
has=میں ہے ’ کے پاس ہے‘
great=بہت اچھے
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
ریستوارن
ممبئی میں بہت اچھے ریستوران ہیں
    • does
    • restaurants
    • great
    • has
    • Mumbai
    • restaurant
    کلکتّہ میں شور و غُل والی گلیاں ہیں
    • noisy
    • streets
    • quiet
    • has
    • Kolkata
    • busy
    بینگلور ایک شاندار جگہ ہے
    • fantastic
    • a
    • place
    • is
    • Bangalore
    • village
    کشمیر ایک خوبصورت جگہ ہے
    • park
    • beautiful
    • place
    • is
    • a
    • Kashmir
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ