کسی جگہ کا بیان دینا سیکھئے part 2
try Again
Tip1:hello
Lesson 41
کسی جگہ کا بیان دینا سیکھئے part 2
مکالمہ سُنیے
Delhi is a very old and beautiful city.
There are many great restaurants in Delhi.

There is a big park on the Ring Road. You can run and walk in this park.
There are many malls in the city.

There is a famous Lotus temple on the Lotus temple road.
Delhi is the capital of India. Indians speak Hindi.
دہلی ایک بہت پرانا اور شاندار شہر ہے۔ دہلی میں کئی اچھے ریستوران ہیں۔ رِنگ روڈ پر ایک بڑا پارک ہے۔ آپ اس پارک میں دوڑ اور چل سکتے ہیں۔ شہر میں کئی مال ہیں۔ لوٹس مندر روڈ پر ایک عالی شان لوٹس مندر ہے۔ دہلی ہندوستان کا دار الحکومت ہے۔ اہلِ ہند ہندی بولتے ہیں۔


مکالمہ سنیے
Mumbai is a big and busy city.
There are many famous beaches in Mumbai.
There is a famous Siddhivinayak temple in Mumbai.
Gateway of India is in Mumbai.
Marine drive is a famous street in Mumbai.
There are many great restaurants on Marine drive.
ممبئی ایک بڑا اور مصروف شہر ہے۔ ممبئی میں کئی مشہور ساحلِ سمندر ہیں۔ ممبئی میں ایک مشہور سِدّھی وِیانَک مندر ہے۔ گیٹ وے آف انڈیا ممبئی میں ہے۔ میرین ڈرائیو ممبئی میں ایک مشہور سڑک ہے۔ میرین ڈرائیو پر کئی اچھے ریستوران ہیں۔


ٹِپ
Many = کئی/ بہت سے / بہت سی
Very = بہت
very ہمیشہ کسی صفت سے پہلے استعمال ہوتا ہے۔
Eg: Very big.

There are very restaurants in Delhi غلط ہے.

There are many restaurants in Delhi درست ہے
پیراگراف کے مطابق سوالوں کے جواب دیجئے۔ 'Where is Marine Drive?' ;
In Mumbai
In Delhi
On Ring Road
Near Lotus Temple
پیراگراف کے مطابق سوالوں کے جواب دیجئے۔ 'Where is Lotus Temple?'
In Delhi
In Mumbai
پیراگراف کے مطابق سوالوں کے جواب دیجئے۔ 'Are there beaches in Mumbai?'
Yes
No
پیراگراف کے مطابق سوالوں کے جواب دیجئے۔ 'Is Gateway of India in Delhi?'
Yes
No
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
Marine drive is a famous ______
park
street
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
Siddhivinayak is a famous ______
beach in Mumbai
temple in Delhi
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
There are many famous ______
beaches
restaurants
مکالمہ سنیے
Paris is the capital of France. It is the most populous city of France. It is a famous tourist destination. It has a lot of museums.
پیرس فرانس کا دار الحکومت ہے۔ یہ فرانس کا سب سے زیادہ گنجان آباد شہر ہے۔ یہ ایک مشہور سیاحتی مقام ہے۔ اس میں کئی عجائب گھر ہیں۔


'سب سے گنجان آباد شہر' کا انگریزی میں مناسب جملہ تجویز کیجیے;
Most populous city
Most famous city
Most beautiful city
Most noisy city
'پیرس ایک مشہور سیاحتی مقام ہے۔' کا درست ترجمہ تجویز کیجیے;
Paris is a famous tourist destination
Paris is the famous tourist destination
Paris is a famous for tourist destination
Paris is famous tourist destination
'عجائب گھر' کا درست ترجمہ تجویز کیجیے;
Museum
Beach
Park
Temple
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
پیرس فرانس کا دار الحکومت ہے
=
!
سنئے
ٹِپ
اگلا لفظ