This, that, these, those - میں فرق سمجھئے
try Again
Tip1:hello
Lesson 44
This, that, these, those - میں فرق سمجھئے
ٹِپ
This = یہ
This اس چیز کے لیے استعمال ہوتا ہے جو بولنے والے کے سامنے/قریب ہو۔
That = وہ
That اس چیز کے اشارے کے لیے استعمال ہوتا ہے، جو بولنے والے سے دور ہو۔
ٹِپ
Here = یہاں
Here = قریب میں
There = وہاں
There = دور
How much=کتنے کا / کتنے کی
is=ہے
this=یہ
skirt=اسکرٹ
ٹِپ
?How much is this skirt here = یہ اسکرٹ ’جو یہاں ہے‘ کتنے کی ہے؟
=
How much=کتنے کا / کتنے کی
is=ہے
that=وہ
skirt=اسکرٹ
سنیے
Good morning!
صبح بخیر/گڈ مارننگ

Good morning! Can I help you?
گذ مارننگ/ صبح بخیر! کیا میں آپ کی مدد کر سکتا / سکتی ہوں؟

Yes, how much is that skirt in the window?
جی ہاں! وہ اسکرٹ کتنے کی ہے جو کھڑکی میں ہے؟

Rupees1,500.
1500 روپے.

And this top here?
اور یہ ٹاپ جو یہاں ہے ؟

Rupees 800.
800 روپے.

مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
How much is ______
this
that
these
ٹِپ
These = یہ
These اور those ایک سے زیادہ چیزوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں
Those = وہ
These اور those ایک سے زیادہ چیزوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں

These = قریبی چیز کی طرف اشارہ کرنے کے لیے
Those = دور کی طرف اشارہ کرنے کے لیے
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
How much are ______
those
these
that
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
How much are ______
those
these
this
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
Can I have ______
this
these
those

تصویر دیکھ کر مناسب جواب کا انتخاب کیجیے
Those peaks
This peaks

تصویر دیکھ کر مناسب جواب کا انتخاب کیجیے
These cupcakes
Those cupcakes

تصویر دیکھ کر مناسب جواب کا انتخاب کیجیے
This dress
That dress

تصویر دیکھ کر مناسب جواب کا انتخاب کیجیے
Can I have these shoes?
Can I have this shoes?

تصویر دیکھ کر مناسب جواب کا انتخاب کیجیے
That house
This house
سنیے
Assistant: Good morning! Can I help you?
دکاندار: صبح بخیر / گڈ مارننگ! کیا میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں؟

: Yes, how much are these coffee cups?
: جی ہاں! یہ کافی کپس کتنے کے ہیں؟

Assistant: Rupees 400 each.
دکاندار: فی عدد 400 روپے۔

: And that coffee pot in the window?
: اور وہ کافی پاٹ جو کھڑکی میں ہیں؟

Assistant: Rupees 1500.
دکاندار: 1500 روپے.

: And this coffee pot here?
: اور یہ کافی پاٹ؟

Assistant: Rupees 1100.
دکاندار: 1100 روپے.

: OKAY! Can I have three of these coffee cups here and that coffee pot in the window, please?
: بہت اچھے! کیا مجھے یہ 3 کافی کپس اور وہ کافی پاٹ، جو کھڑکی میں ہے، مل سکتا ہے؟

Assistant: Sure!
دکاندار: جی ضرور!

=
!
سنئے
ٹِپ
اگلا لفظ