مستقبل کے بارے میں بات کرنا ۔ I will
try Again
Tip1:hello
Lesson 91
مستقبل کے بارے میں بات کرنا ۔ I will
ٹِپ
میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں کل اسکول جاؤں گا = mI promise that I will go to school tomorrow
2. Future tense /زمانۂ مستقبل، میں ان کاموں کا بیان ہوتا ہے جو ابھی ہوئے نہیں ہیں، بلکہ آنے والے وقت میں ہوں گے یا کئے جائیں گے۔ ایسے جملوں میں ہم 'will' کا استعمال کرتے ہیں
=

یاد رکھیں، will کے ساتھ فعل کی شکل غیر تبدیل شدہ رہتی ہے۔
'میں کل کام پر جاؤں گا' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
I will go to work tomorrow.
I will gone to work tomorrow.
I will went to work tomorrow.
I will goes to work tomorrow.
'مجھے یقین ہے کہ وہ تمہیں پسند آئے گی' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
I'm sure you can like her.
I'm sure you will like her.
I'm sure you are like her.
I'm sure you will liking her.
'ہم کل گھر جائیں گے' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
We were go home tomorrow.
We will go home tomorrow.
We will went home tomorrow.
We will goes home tomorrow.
'وہ 2018 میں دہلی جائے گا' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
He will goes to Delhi in 2018
He go to Delhi in 2018
He will went to Delhi in 2018
He will go to Delhi in 2018
'ہم آج رات کا کھانا کھائیں گے' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
We will have dinner tonight.
We have dinner tonight.
We will have to dinner tonight.
We did not have dinner tonight.
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
She ______
will danced
will dance
will dances
will do dance
'زمانۂ مستقبل میں فعل کی زمانۂ حال کی شکل ہی استعمال ہوتی ہے، بدلی ہوئی شکل نہیں، چاہے اسم واحد ہو یا جمع'^~^'typefacestyle'
english اردو short form
i will dance میں رقص کروں گی ill dance
you will dance آپ رقص کریں گے youll dance
she will dance وہ رقص کرے گی shell dance
he will dance وہ رقص کرے گا hell dance
we will dance ہم رقص کریں گے well dance
they will dance وہ سب رقص کریں گے / گی theyll dance
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
We ______
are watch
will watched
will watches
will watch
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I ______
asks
will asks
will ask
will asked
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
They ______
will try to come
will try to came
will tried to come
will try to comes
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
The train ______
leave
will leave
will left
will live
سبق آٹھ بجے شروع ہو گا
میں دروازہ کھول دوں گی
میں اسٹیشن ڈرائیو کر کے جاؤں گا
میں تمہاری مدد کروں گا
وہ سب گھر آئیں گے
وہ اتوار کو ہمارے گھر رکے گی
    • can
    • she
    • on Sunday
    • at our place
    • stay
    • will
    ہم کل نہیں نکلیں گے
    • leave
    • will be
    • will
    • tomorrow
    • we
    • not
    وہ سب کام کے لئے لیٹ ہو جائیں گے
    • late
    • will
    • for work
    • be
    • later
    • they
    میں 50 لوگوں کو دعوت دوں گی
    • invite
    • I am
    • invites
    • 50 people
    • I will
    • 50 peoples
    ہم کل صبح پہونچیں گے
    • tomorrow
    • Reach
    • we will
    • morning
    • reached
    • we can
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ