مستقبل کے بارے میں بات کرنا ۔ سوال اور منفی شکل
try Again
Tip1:hello
Lesson 92
مستقبل کے بارے میں بات کرنا ۔ سوال اور منفی شکل
ٹِپ
She will not come with us = وہ ہمارے ساتھ نہیں آئے گی
زمانۂ مستقبل کے منفی جملوں میں فعل سے پہلے 'not' کا استعمال ہوتا ہے۔
=
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I ______
will not go
willn't go
will go not
will no go
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
She ______
will leave not
will no leave
will not leave
ٹِپ
She will come with us = وہ ہمارے ساتھ ٓائے گی
?Will she come with us = کیا وہ ہمارے ساتھ آئے گی؟
زمانۂ مستقبل کے سوالیہ جملوں میں 'will' جملہ کے شروع میں آتا ہے، اور باقی جملہ ویسے ہی رہتا ہے۔
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
______
You will be
Will be you
Will you be
Will be
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
______
Will bring she
Will she bring
Will she brings
Do you bring
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
______
Will they want
Will they wants
Will want they
Will do they want
'تم اس کی مدد نہیں کرو گے' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
Will you help her?
You not will help her.
You will help her not
You will not help her.
'میں اسے پارٹی میں نہیں بلاؤں گا' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
I can not invite her to the party
I was not invite her to the party
I will not invite her to the party
I will invite her to the party
'کیا تم مجھے رات میں کال کرو گے؟' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
Will you call me at night?
Do you call me at night?
Will call you at night
You will call me at night?
'میں تمہارا راز کسی کو نہیں بتاؤں گا' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
I will be not tell your secret to anyone.
I will not tell your secret to anyone.
I will tell your secret to anyone.
I do not tell your secret to anyone.
'کیا تم وقت پر پہنچ جاؤ گے؟' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
Do you reach on time?
Will you not reach on time?
Did you reach on time?
Will you reach on time?
ہم سیر کے لئے جائیں گے
کیا ہم ندی میں کودیں گے؟
میں نہیں کھیلوں گی
ہم کب سوئیں گے؟
ہم دوبارہ نہیں روئیں گے
میں اس سے شادی نہیں کروں گا
    • will not
    • don't
    • I
    • marry
    • his
    • her
    سورج چھ بجے نکلے گا
    • be
    • The sun
    • at 6 o'clock
    • rises
    • A sun
    • will rise
    کیا کرسمس کے موقع پر برف گرے گی؟
    • on Christmas
    • will it
    • snows
    • snow
    • snowing
    • does it
    ہم تمہیں نیا کھلونا دلائیں گے
    • a new toy
    • we will
    • buys
    • you
    • we can
    • buy
    میں تمہاری مدد کیوں کروں گا؟
    • why
    • I
    • do
    • will
    • you
    • help
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ