انگریزی میں phone پر بات کرنا سیکھیں
try Again
Tip1:hello
Lesson 99
انگریزی میں phone پر بات کرنا سیکھیں
May I speak=کیا میں بات کر سکتا ہوں
to=سے
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
______
May I am speak to
I may speak to
May I speak to
Am I speak to
ڈائیلاگ سنئے
Hello, may I speak to Neha please?
ہیلو، کیا میں نیہا سے بات کر سکتا ہوں؟


Speaking. What's up?
بول رہی ہوں۔ کیا ہو رہا ہے؟


Why weren't you answering the phone?
تم فون کا جواب کیوں نہیں دے رہی تھی؟


Sorry about that. I was helping my mom in the kitchen.
اس کے لئے معاف کریں۔ میں باورچی خانہ میں اپنی والدہ کی مدد کر رہی تھی


'ہیلو، کیا سچن وہاں پر ہے؟' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
Hello, there is Sachin?
Hello, is Sachin there?
Hello, is Sachin here?
Hello, is there Sachin?
ڈائیلاگ سنئے
Hi! Is Neha there?
ہیلو! کیا نیہا وہاں ہے؟


No, Neha is not at home. Who's calling?
نہیں، نیہا گھر پر نہیں ہے۔ کون بول رہا ہے؟


This is Sachin
میں سچن ہوں


Hi Sachin. Can I take a message?
ہیلو سچن، کیا میں کوئی پیغام لے سکتا ہوں؟


Yes, please. Please let her know that I won't be coming to office tomorrow.
جی۔ برائے مہربانی اس کو بتا دیں کہ میں کل دفتر نہیں آؤں گا


غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
______
Who
Whose
Who's
Whom
کیا میں ’کوئی‘ پیغام لے سکتا ہوں؟
    • a
    • take
    • I
    • bring
    • Can
    • message
    'میں آپ کو کال کرنے کی کوشش کر رہا تھا' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
    I was trying to call you
    I was trying to call to you
    I was trying to ring to you
    I was tried to call you
    آپ مجھے کیوں کال کر رہے تھے؟
    • were you
    • call
    • calling
    • to
    • me
    • why
    'کیا آپ مجھے کچھ وقت بعد کال کر سکتے ہیں؟' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
    Are you call me after some time?
    Can you call me after some time?
    Did you call me after some time?
    Do you call me after some time?
    Is this=کیا یہ ہے
    a good time=ٹھیک وقت
    ٹِپ
    ?Is this a good time to talk = کیا یہ بات کرنے کے لئے ٹھیک وقت ہے؟
    جب ہم کسی کو کال کرتے ہیں، تو عاجزی کے طور پر یہ پوچھ لینا چاہئے کہ ہمارے کال سے ان کے کام میں رکاوٹ تو نہیں آ رہی
    Hope I am not disturbing you = امید ہے میں آپ کو ڈسٹرب /پریشان نہیں کر رہا ہوں
    کیا یہ بات کرنے کے لئے ٹھیک وقت ہے؟
    • good time
    • this
    • Is
    • to talk
    • the
    • a
    کون بول رہا ہے؟
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    Can you ______
    call me after time?
    call to me after some time?
    call me after sometimes?
    ڈائیلاگ سنئے
    Hi, how are you. Is Neha there?
    ہیلو! آپ کیسے ہیں؟ کیا نیہا وہاں ہے؟


    Speaking. What's up?
    بول رہی ہوں۔ کیا ہو رہا ہے؟


    Why did you not answer the phone?
    آپ نے فون کا جواب کیوں نہیں دیا؟


    Oh, Sorry about that. I was helping my mom in the kitchen.
    اوہ، اس کے لئے معاف کریں۔ میں باورچی خانہ میں اپنی والدہ کی مدد کر رہی تھی۔


    That's all right.
    کوئی بات نہیں


    Tell me.
    اور بتاؤ


    I was thinking, we could go out on Saturday.
    میں سوچ رہا تھا کہ ہم سنیچر کو باہر جا سکتے ہیں


    Sounds good. Where should we go?
    سننے میں تو اچھا لگتا ہے۔ ہمیں کہاں جانا چاہئے؟


    I was thinking about watching a movie.
    میں ایک فلم دیکھنے کے بارے میں سوچ رہا تھا


    میں آپ کو کچھ وقت بعد پھر سے کال کرتا ہوں
    • call you back
    • will
    • after
    • some time
    • sometimes
    • I
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    Can I ______
    call you back
    call back to you
    do a call back
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ